Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Qarz Ki Pareshani Say Nijat Paiye

Rs.125 Rs.250
  • Brand: Maktaba Bait Ul Ilm
  • Product Code: Qarz Ki Pareshani Say Nijat Paiye
  • Availability: In Stock

Description

اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا اور دنیا میں اس کی ضروریات پوری کرنے کےلیے مادّی وسائل پیدا فرمائے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ انسان کی ضروریات اس کے پاس موجود وسائل سے بڑھ جاتی ہیں اور وہ ان ضروریات کو پورا کرنے کےلیے قرض لینے کی راہ اختیار کرتا ہے۔

ایسے میں اگر ادائیگی کی سچی نیت ہو تو اللہ تعالیٰ ادائیگی کے اسباب مہیّا فرمادیتے ہیں، جیسا کہ آںحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور آپ کی حیاتِ مبارکہ سے اس کی بخوبی وضاحت مل سکتی ہے۔

لہٰذا ایسے حالات میں انسان کو کیا اقدامات کرنے چاہییں؟ اس سلسلے میں ”قرض کی پریشانی سے نجات پائیے“ نامی کتاب میں قرض کے اصول وشرائط، احکامات، عملی تدابیر اور وظائف کو جمع کردیا گیا ہے، جن پر عمل کرنے سے ان شاء اللہ تعالیٰ اس پریشانی سے نجات حاصل ہوگی۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good