Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Sirf 5 Mint Ka Madrasa Part 2

Rs.250 Rs.500
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Sirf 5 Mint Ka Madrasa Part 2
  • Availability: In Stock

Description

اللہ تعالیٰ نے دنیا وآخرت کی کامیابی دین میں رکھی ہے۔ چوبیس گھنٹے کی زندگی میں اللہ تعالیٰ کے احکام حضورﷺ کے سنت طریقے کے مطابق پورا کرنا دین ہے اور دین کا ضروری علم حاصل کرنا ہر مسلمان کے لیےفرض ہے ۔
زیر نظر کتاب میں عوام الناس کی بنیادی دینی ضروریات کو سامنے رکھ کر ”علمائے دینیات اسکول ،ممبئی ہند“نے۱۰عنوانات کو ہر دن کے اعتبار سے پورے سال کے اسلامی مہینوں پر تقسیم کیا ہے،تاکہ ہر مسلمان کے لیے بنیادی دینی معلومات آسان انداز میں سامنے آجائیں۔
یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے،جلد اوّل میں پہلے ۶ مہینوں اور جلد دوم میں آخری ۶ مہینوں کے تحت عنوانات کو جمع کیا گیا ہے۔ان شاءاللہ تعالیٰ ہر دن کے مطالعے سے پورے سال میں ضروری دینی معلومات سامنے آجائیں گی اور دین پر عمل کرنا آسان ہوگا۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good