Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Tabaeen Kay Waqiyat

Rs.350 Rs.700
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Tabaeen Kay Waqiyat
  • Availability: In Stock

Description

حضرات ِ تابعین رحمہم اللہ تعالیٰ جنہیں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ملنے کا شرف حاصل ہوا، وہ صحابہ کرامؓ جنہوں نے نورِ نبوت سے براہ راست روشنی حاصل کی تھی ،ان حضرات سے تابعین کرامؒ نے دین کا علم حاصل کیا اور اگلی امّت تک پہنچایا جس کی بدولت آج ہم تک دین پہنچا ہے ۔ان شاء اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کے واقعات کے مطالعہ سے ہمارے اندر بھی دین پر چلنے کا شوق پیدا ہوگا۔
یہ اردو کتاب ترجمہ ہے“الدکتور عبد الرحمٰن رافت الباشا”کی عربی کتاب صُوَرٌ مِنْ حَیَاۃِ التَّابِعِیْن کا۔اس کتاب میں بامحاورہ اور آسان الفاظ میں عربی کتاب کی ترجمانی کی گئی ہے اور ساتھ ساتھ ہر تابعی ؒ کے تذکرے کے آخر میں “فوائد ونصائح” اور “مذاکرہ”کے عنوان کے تحت حاصل ہونے والے فائدوں اور سوالات کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good