Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Asma-e-Husna part 3

Rs.293 Rs.450

Description

بچوں کے لیے

شرح اسمائے حسنیٰ

مرتب:راشد علی نواب شاہی

    ہم اور ہمارے بچےاﷲجل شانہ کے مبارک ناموں سے اوران کی برکات سے بخوبی واقف ہیں،اگر نہیں توفکر کی بات ہے ،کیونکہ اﷲرب العزت کے ننانوے نام ہیں،اور ہر نام بہت مبارک اور صفات والا ہے۔ان مبارک ناموں کے فوائد وبرکات سے بڑوں کے ساتھ  بچے بھی مستفید ہو سکیں ،اسی لیے اس کتاب کو تین حصوں میںتقسیم کیاگیا ہے۔اورہر حصے میں ۳۳اسمائے مبارکہ کوفوائدوبرکات کے ساتھ ذکرکیا گیاہے،اور بچوں کی دلچسپی کے لیے ہر اسم مبارکہ سے مناسبت رکھتی ہوئی کہانیاںبھی مذکور ہیں۔جس سےامیدہےکہ ہراسم مبارکہ کی خصوصیت اور اس کی صفات سمجھ میں آئیںگی اور وہ ساری زندگی اس سے فائدہ اٹھائےگا۔

 

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good