Fast Delivry, Cash on Delivery, Call us

Waldain Ki Qadar Kijye

Rs.300 Rs.600
  • Brand: Dar-ul-Huda
  • Product Code: Waldain Ki Qadar Kijye
  • Availability: In Stock

Description

دین اسلام میں اولاد پر والدین کے لیے جو کچھ لازم کیاگیا ہے بلا شبہ اس کا پورا کرنا سعادت کا ذریعہ اور اس سے رو گردانی کرنا ذلّت کا باعث ہے،اس لیےوالدین کی جتنی بھی قدر کی جائے کم ہے،اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی عبادت کے فوراً بعد انسانوں کو جس حکم کی طرف متوجہ کیا ہے وہ اپنے والدین کے ساتھ حسنِ سلوک ہے۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے وَاعْبُدُوا اللّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهٖ شَيْئًا     ۖ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا  (النساء:۳۶
ترجمہ: “اور اللہ کی عبادت کرو،اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ،اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔”
زیر نظر کتاب مذکورہ بالا حکم کی آسان اور عام فہم تشریح ہے، جس میں والدین سے متعلق حقوق ۔۔۔آداب۔۔۔وغیرہ کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

Reviews (0)

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good